پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، نمبر گیم پراطمینان کا اظہار، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے نوازشریف کو اپوزیشن کی پیش قدمی سے متعلق آگاہ کیا، دونوں رہنماؤں نے موجودہ حکومت سے جلد ازجلد قوم کو نجات دلانے پراتفاق کیا۔

هفته 05 مارچ 2022 22:53

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، نمبر گیم پراطمینان کا اظہار، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے ٹیلیفونک رابطے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی ہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے نمبر گیم پر اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ کالم

Image