پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

اللہ کی قسم مخالف امیدوار جیتاتو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا، اعظم سواتی کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اعظم سواتی یی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کے امیدوار کی انتخابی مہم کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

پیر 07 مارچ 2022 16:15

اللہ کی قسم مخالف امیدوار جیتاتو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا، اعظم سواتی کی ویڈیو وائرل

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے سردار یوسف کو ساڑھے 3 سال میں ایک روپیہ فنڈ نہیں دیا، پی ٹی آئی امیدوار کے علاوہ کوئی امیدوار کامیاب ہوا تو اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اسے ایک پیسہ نہیں دوں گا۔ اعظم سواتی کو دھمکی آمیز لہجے میں یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ میری بات نوٹ کر لو اور اسے بھیج دو جہاں بھیجنا ہے۔

متعلقہ کالم

Image