پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

حکومت سے علیحدگی کے بعد شاہ بگٹی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیا

رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

پیر 28 مارچ 2022 15:15

حکومت سے علیحدگی کے بعد شاہ بگٹی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیا

شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد شاہ زین بگٹی نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ کالم

Image