پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

جہانگیر ترین تحریک انصاف کے منحرف دھڑوں کو یکجا کرنے کیلئے سرگرم

حریک انصاف کے منحرف دھڑوں کو متحد کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، کمیٹی میں ترین گروپ کی نمائندگی عون چوہدری کریں گے

جمعرات 31 مارچ 2022 13:17

جہانگیر ترین تحریک انصاف کے منحرف دھڑوں کو یکجا کرنے کیلئے سرگرم

ذرائع کے مطابق کمیٹی تینوں دھڑوں کو متحد کرنے اور مشترکہ لائحہ عمل پر غور کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اس حوالے سے جہانگیر ترین کے مختلف رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے بھی ہوئے ہیں اور انہوں نے ناراض دھڑوں کا مشترکہ پاور گروپ بنانے پر کام شروع کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے تین گروپ علیم خان، جہانگیر ترین اور چھینہ گروپ سامنے آئے ہیں۔

متعلقہ کالم

Image