جگنو محسن مسلم لیگ (ن) میں شامل
آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
جمعه 01 اپریل 2022 16:53

جگنو محسن کی حمزہ شہباز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان۔ انہوں نے کہا کہ میرا ان کے ساتھ بہت پرانا تعلق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں رولنگ پارٹی بلکل جوائن نہیں کرنا چاہتی۔