پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پیر 11 اپریل 2022 14:34

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےتصدیق کی کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور پی ٹی آئی قائد ایوان کے انتخابی عمل میں حصہ نہیں لے گی۔ پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کیا ہےکہ اور پی ٹی آئی کے چیف ویپ عامر ڈوگر نے تمام اراکین سے استعفوں پر دستخط کرالیے ہیں۔

متعلقہ کالم

Image