پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

جے یو آئی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

جمعرات 21 اپریل 2022 11:53

زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی سے عہدے سے حلف لیا۔ یاد رہے کہ زاہد اکرم درانی جے یو آئی ف کے رہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اکرم درانی کے صاحبزادے ہیں اور وہ بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

متعلقہ کالم

Image