حمزہ شہباز نئے وزیراعلیٰ۔ نوٹیفکیشن جاری
عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
هفته 30 اپریل 2022 14:41
پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس کے علاوہ عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔