منگل 21 مارچ 2023
28  شَعْبان 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

صدر مملکت نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر کی

پیر 09 مئی 2022 12:13

صدر مملکت نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

اٹارنی جنرل آف پاکستان کا عہدہ خالد جاوید خان کے استعفے کے بعد خالی ہوا تھا اور وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اشتراوصاف علی سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں بھی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔

متعلقہ کالم

Image