منگل 21 مارچ 2023
28  شَعْبان 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

(ن) لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس لندن میں طلب کرلیا

منگل 10 مئی 2022 14:37

(ن) لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت

ذرائع کا کہناہےکہ نواز شریف نے ویڈیو لنک اجلاس کی تجویز مسترد کردی اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی پہلے ہی لندن میں موجود ہیں جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے ایک دو روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کو بعض معاملات پر تحفظات ہیں اس لیے (ن) لیگ کو ئی بڑا فیصلہ کرنے جارہی ہے۔

متعلقہ کالم

Image