منگل 21 مارچ 2023
28  شَعْبان 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

پی ٹی آئی لانگ مارچ: حکومت کا ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ

ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ڈی چوک کو پہلے ہی کنٹینر رکھ کر سیل کیا جاچکا ہے

پیر 23 مئی 2022 14:05

پی ٹی آئی لانگ مارچ: حکومت کا ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہناہےکہ ریڈ زون جانے والے دیگر تمام راستوں کو بھی آج رات سیل کردیا جائے گا تاہم ریڈزون جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کو کھلا چھوڑا جائے گا۔ واضح رہےکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے جب کہ حکومت نے مشکل فیصلے لینے اور اپنی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ کالم

Image