منگل 21 مارچ 2023
28  شَعْبان 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان بن گئے

حکومت نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا

پیر 23 مئی 2022 14:54

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان بن گئے

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہبازشریف نے کی ہے اور ان کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن سینیٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔

متعلقہ کالم

Image