منگل 26  ستمبر 2023
11  رَبيع الأوّل 1445ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا۔

اتوار 12 جون 2022 22:01

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے ایڈمنسٹریٹرز ڈویژنل کمشنرز ہوں گے جبکہ ڈسٹرکٹ کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز ڈپٹی کمشنرز ہوں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ اور گجرات کے ایڈمنسٹریٹرز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو ہوں گے جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں کے ایڈمنسٹریٹرز ہوں گے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونین کونسلز کی سطح پر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ایڈمنسٹریٹرز مقرر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ کالم

Image