پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی

آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی اونچی پرواز کا سلسلہ رک گیا اور ایک ڈالر ایک روپے 35 پیسے سستا ہوگیا۔

جمعرات 06 اپریل 2023 13:26

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی

انٹربینک میں ایک روپے 35 پیسے سستا ہونےکے بعد ایک ڈالر 286 روپے50 پیسےکا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے 50 پیسے سستا ہوکر 294 روپےکا ہوگیا۔

متعلقہ کالم

Image