پیر 05 جون 2023
16  ذوالقعدة 1444ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

سینیٹر طلحہ محمود وفاقی وزیر مذہبی امور تعینات

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر طلحہ محمودکو وفاقی وزیر مذہبی امور تعینات کردیا گیا۔

منگل 18 اپریل 2023 12:40

سینیٹر طلحہ محمود وفاقی وزیر مذہبی امور تعینات

کابینہ ڈویژن نے سینیٹر طلحہ محمود کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سینیٹر طلحہ محمود کو وزارت مذہبی امور کی اضافی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں، اس سے قبل وہ وزیرسیفران کے فرائض بھی انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ کالم

Image