منگل 26  ستمبر 2023
11  رَبيع الأوّل 1445ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

ڈالر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کم ہوگئی

منگل 04 جولائی 2023 11:13

ڈالر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی ہزاروں روپے کی کمی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ڈیل کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 2446 پوائنٹس اضافہ ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 8 ہزار 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونا 7544 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے کے بعد 1912 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ کالم

Image