منگل 26  ستمبر 2023
11  رَبيع الأوّل 1445ھ
Pak Recorderads
نیوز الرٹ :

پی ٹی آئی کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا

فیصل آباد پی پی 112 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈربلال اشرف بسرا نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا

منگل 01  اگست 2023 15:32

پی ٹی آئی کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق صدر ایڈووکیٹ بلال اشرف بسرا کی جانب سے پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان کے ذریعے کیا گیا۔ بیان میں بلال اشرف بسرا نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیاہے۔ بلال اشرف بسرا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

متعلقہ کالم

Image